300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

امریکی سائنسدانوں کا خلائی مخلوق کا انسانوں سے رابطے کا دعویٰ | forikhabar
بدھ‬‮   2   دسمبر‬‮   2020


امریکی سائنسدانوں کا خلائی مخلوق کا انسانوں سے رابطے کا دعویٰ


واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ’ترقی یافتہ خلائی مخلوق‘ نے انسان سے رابطے کےلیے ریڈیو سگنل بھیجے ہیں۔امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ

انہوں نے دور خلا سے آنے والے ایسے ریڈیو سگنل دریافت کرلیے ہیں جو کسی ذہین خلائی

مخلوق کی جانب سے ہوسکتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ سائنسدانوں

نے یہ دعویٰ سورج جیسے 31 ستاروں کی سمت سے آنے والے کروڑوں ریڈیو سگنلوں کو

کھنگالنے، اور ان میں سے محسوس ہونے والے سگنلوں کا مزید تفصیلی اور محتاط تجزیہ

کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ہم کائنات میں اب تک زمین کے علاوہ کسی بھی دوسری جگہ ’زندگی‘ دریافت نہیں کرسکے ہیں لیکن سائنسی بنیادوں پر ماہرین کا مفروضہ

ہے کہ صرف ہماری اپنی کہکشاں ’ملکی وے“ میں زمین جیسے لاکھوں سیاروں پر زندگی موجود ہوسکتی ہے۔ماہرین نے 2018 اور 2019 میں اس دوربین کے ذریعے خلا سے آنے

والے کھربوں ریڈیو سگنلز ریکارڈ کیے اور مختلف جدید تکنیکیں اختیار کرتے ہوئے ان کا جائزہ لیا تاکہ ان میں سے قدرتی اور ممکنہ طور پر غیر قدرتی سگنل الگ کیے جاسکیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us