300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

مسافروں کی بی آرٹی بس کودھکالگانے کی تصویرسوشل میڈیاپروائرل | forikhabar
جمعہ‬‮   4   دسمبر‬‮   2020


مسافروں کی بی آرٹی بس کودھکالگانے کی تصویرسوشل میڈیاپروائرل


پشاور(ویب ڈیسک) پشاور بی آر ٹی بس راستے میں خراب ہوگئی جس کے بعد مسافروں نے

بس کو دھکا لگایا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پشاور بی آر ٹی بس یونیورسٹی

روڈ آبدرہ کے قریب خراب ہوگئی، بس خراب ہونے کی وجہ سے کوریڈور بلاک رہا تاہم

مسافروں نے بس کو دھکا لگا کر کوریڈور سے ہٹایا۔ واقعے کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی

وائرل ہوگئیں جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی دیکھنے میں آئے۔دوسری

جانب ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ بس ماہرین اور انجینیرز متعدد اسٹیشنز پر موجود ہیں، کسی بھی ہنگامی صورت حال کے حوالے سے متبادل بس اور ماہرین اسٹینڈ بائی ہوتے

ہیں، آپریشنز میں معمولی فالٹ آنا اور ان کی بروقت درستگی غیر معمولی نہیں ہے تاہم اب بی آر ٹی روٹ مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us