300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

اس تصویر میں موجود بچی پاکستان کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟ | forikhabar
بدھ‬‮   2   دسمبر‬‮   2020


اس تصویر میں موجود بچی پاکستان کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟


اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ یہ آج کی کون سی مشہور ترین اداکارہ کا بچپن ہے؟درحقیقت یہ اداکارہ بہت کم وقت میں اپنی پہچان قائم کر چکی ہیں اور مداحوں کی

توجہ کا مرکز بھی بنی رہتی ہیں۔اگر آپ نہیں پہچان سکے تو ان کے حوالے سے ایک اشارہ

بھی آپ کو دے دیتے ہیں کہ یہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک دکھائی دیتی ہیں۔اگر آپ اب بھی

نہیں پہچان پائے تو چلیں ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔مذکورہ تصویر میں یہ ہنستی مسکراتی بچی پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ہیں اور یہ ان کے بچپن کی ایک یادگار تصویر

ہے۔اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز پاکستانی فلم جاناں، نامعلوم افراد 2 اور

پرواز ہے جنون میں کیا تھا جس میں انہوں نے بہترین اداکاری کے جوہر پیش کئے اور

مداحوں کی جانب سے ان کے کام کو بے حد سراہا بھی گیا۔

image.png


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us