300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

فلم کا خیالی منظر حقیقت میں تبدیل،دنیاحیران | forikhabar
بدھ‬‮   2   دسمبر‬‮   2020


فلم کا خیالی منظر حقیقت میں تبدیل،دنیاحیران


بیجنگ(ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کی معروف سائنس فکشن فلم ‘اوتار’ میں دکھائے جانے والے خیالی منظر کو چین میں حقیقت کا روپ دے دیا گیا، دنیا حیران رہ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوتار فلم میں ‘پنڈورا’ نامی جنگل میں اونچی پہاڑیوں پر لگے خیالی لفٹ کا منظر دکھایا گیا تھا جسے چینی ماہرین اور انجینئرز نے حقیقت کا روپ دے دیا۔

جی ہاں! چین کے شہر ژانگ جیانیے میں ماہرین نے فلمی خیال کو حقیقت میں تبدیل کرکے

جنگل میں اونچے پہاڑ پر لفٹ لگا دیا جو ایک بڑا سیاحتی مرکز بنا ہوا ہے جہاں دور دراز

علاقے سے لوگ سیر کے لیے آتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ژانگ جیانیے فوریسٹ نیشنل

پارک کی 300 میٹر لمبی ایک پہاڑی پر تیز رفتار لفٹ لگایا گیا ہے۔یہ لفٹ بیک وقت ایک

درجن سے زائد افراد کو لے کر محض 88 سیکنڈ میں 300 میٹر کی بلندی پر پہنچنے کی

صلاحیت رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ پہاڑ کے اوپر ریستوران ودیگر سیاحتی پواؤنٹس بنائے

گئے ہیں۔سیاح لفٹ کی مدد سے ان مقامات پر جاتے ہیں جبکہ ایک پہاڑ سے دوسرے پہاڑ

جانے کا بھی راستہ بنایا گیا ہے۔ فلم ’اوتار‘ میں زیادہ تر مناظر میں دکھائی گئی دنیا خیالی اور غیر حقیقی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us