300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

دھونی کی اہلیہ کی سالگرہ میں ثانیہ اور شعیب کی شرکت | forikhabar
بدھ‬‮   2   دسمبر‬‮   2020


دھونی کی اہلیہ کی سالگرہ میں ثانیہ اور شعیب کی شرکت


دبئی (ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور انکی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے دبئی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی کی اہلیہ کی سالگرہ

کی تقریب میں شرکت کی۔ایم ایس دھونی کی اہلیہ ساکشی نے گزشتہ جمعرات کو دبئی میں اپنی 32ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر شعیب ملک،ثانیہ مرزا اور انکی بہن انعم بھی موجود

تھیں۔ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایم ایس دھونی اور انکی اہلیہ کے ہمراہ گروپ فوٹو

شیئر کی، جس میں تمام افراد خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

دھونی کی اہلیہ کی سالگرہ میں ثانیہ اور شعیب کی شرکت


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us