300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

مولانا خادم حسین رضوی کی نمازِ جنازہ کچھ دیر میں ادا ہوگی | forikhabar
بدھ‬‮   2   دسمبر‬‮   2020


مولانا خادم حسین رضوی کی نمازِ جنازہ کچھ دیر میں ادا ہوگی


لاہور(ویب ڈیسک )تحریکِ لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی نمازِ جنازہ کچھ ہی دیر میں لاہور کے مینارِ پاکستان کے گراؤنڈ گریٹر اقبال پارک میں ادا کی جائے

گی۔مینارِ پاکستان گراؤنڈ میں اس وقت تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکن اور مولانا خادم حسین

رضوی کے چاہنے والے بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں۔مولانا خادم حسین رضوی کا جسدِ

خاکی نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے لیے گریٹر اقبال پارک پہنچانے کے لیے جلوس کی صورت

لایا جا رہا ہے جس کے ساتھ ہزاروں کارکن موجود ہیں۔تحریکِ لبیک پاکستان کے سربراہ

مولانا خادم حسین رضوی کو نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد چوک یتیم خانہ پر واقع مدرسے

میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔سیکیورٹی کے لیے ایک ہزار سے زائد اہلکار اقبال پارک کے

اطراف موجود ہیں، جنازہ گاہ کی نگرانی متعدد سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کی جا رہی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us