300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

عمران خان کہاں نماز پڑھ رہے ہیں؟تصویروائرل | www.forikhabar.com
بدھ‬‮   2   دسمبر‬‮   2020


عمران خان کہاں نماز پڑھ رہے ہیں؟تصویروائرل


اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی پُرفضا ماحول میں نماز پڑھتے تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والے عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک بہترین تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ وزیراعظم ہاؤس کے باغ میں پُرفضا ماحول میں نماز کی ادائیگی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں عمران خان سیاہ رنگ کی قمیض شلوار کے ساتھ سیاہ

واس کوٹ میں ملبوس ہیں جبکہ یہ تصویر پیچھے سے لی گئی ہے، یہی وجہ ہے کہ تصویر

میں عمران خان کا چہرہ نظر نہیں آرہا ہے۔عمران خان نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میرے ایمان نے مجھے سب سے بڑی نعمت جو عطا کی ہے وہ یہ ہے کہ مجھے

خوف سے آزاد کیا ہے۔‘وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ ’مجھے جن خوف سے آزادی ملی

ہے وہ یہ ہیں، ناکامی کا خوف، موت کا خوف، میری روزی کھونے کا خوف اور دوسروں کے

ذریعے ذلیل و رسوا ہونے کا خوف۔‘عمران خان کی اس خوبصورت پوسٹ کو اُن کے چاہنے

والے اس قدر پسند کررہے ہیں کہ اب تک ایک لاکھ 56 ہزار سے زائد صارفین وزیراعظم کی

تصویر کو لائک کرچکے ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اکثر اپنے ماضی اور

حال کے حسین اور خوبصورت لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں جنہیں

اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے جبکہ اُن کی ہر پوسٹ پر لاکھوں میں لائکس اور مثبت بھرے پیغامات آتے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us