300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

تحریک لبیک نے لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی | forikhabar
بدھ‬‮   2   دسمبر‬‮   2020


تحریک لبیک نے لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی


اسلام آباد(ویب ڈیسک)فوادچودھری نے کہاہے کہ اپوزیشن کا رویہ خطرناک ،تحریک لبیک

نے بھی لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔وفاقی وزیر سانئس و

ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ

اپوزیشن کا رویہ خطرناک ہے، لوگوں کی زندگی کے ساتھ کھیلنا مذاق نہیں،ان کاکہنا ہے کہ

تحریک لبیک نے بھی پورے لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور اب پشاور سے ملتان پیپلز پارٹی اور نون لیگ حشر برپا کریں گی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us