300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

سب سے بڑے منہ والی لڑکی سے لوگوں کی عجیب و غریب فرمائشیں | forikhabar
جمعہ‬‮   4   دسمبر‬‮   2020


سب سے بڑے منہ والی لڑکی سے لوگوں کی عجیب و غریب فرمائشیں


نیویارک(ویب ڈیسک) ایک امریکی لڑکی، جس کا دعویٰ ہے کہ اس کا منہ دنیا میں سب سے بڑا ہے، نے لوگوں کی کچھ ایسی عجیب و غریب فرمائشوں کا انکشاف کیا ہے کہ سن کر آپ

حیران رہ جائیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 30سالہ لڑکی کا نام سمانتھا ریمسڈیل ہے جس نے لاک ڈاؤن لگنے پر تفریح طبع کے لیے ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنایا تھا۔ وہ ٹک ٹاک پر اپنی گانے اور

اداکاری کی صلاحیتوں سے لوگوں کو متاثر کرنا چاہتی تھی لیکن جلد ہی اس نے محسوس کیا

کہ لوگ اس کے گانے اور اداکاری کی بجائے اس کے بڑے منہ سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

چنانچہ سمانتھا نے اپنے منہ کو مختلف زاویوں سے کھول کر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانی شروع کر

دیں جو تیزی سے وائرل ہوئی اور وہ چند ماہ ٹک ٹاک سٹار بن گئی اور ایپلی کیشن سے ماہانہ

لاکھوں روپے کما رہی ہے۔ گزشتہ روز آئی ٹی وی کے ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے

سمانتھا کا کہنا تھا کہ ”لوگ میسیج کرکے مجھ سے بہت عجیب و غریب فرمائشیں بھی کرتے

ہیں۔ ایک بار ایک شخص نے فرمائش کی کہ میں مسلسل 30سیکنڈ تک مکمل منہ کھولے

رکھوں اور اس کی ویڈیو بنا کر پوسٹ کروں۔ ایک اور آدمی نے کہا کہ اب مجھے ’اونلی فینز‘ پر بھی پیج بنا لینا چاہیے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us