300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

شادی کی تقریب میں بیٹے کے لیے دلہن تلاش کرتی ماں کی ویڈیو وائرل | forikhabar
بدھ‬‮   2   دسمبر‬‮   2020


شادی کی تقریب میں بیٹے کے لیے دلہن تلاش کرتی ماں کی ویڈیو وائرل


قاہرہ (ویب ڈیسک )سوشل میڈیا پر ایک ماں کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ شادی کی تقریب میں اپنے بیٹے کے لیے لڑکیاں تلاش کر رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق مصر کے 28 سالہ

”عمرو خلیل” کی والدہ کو دیکھا جاسکتا ہے، جو تقریب میں شریک لڑکیوں پر نظریں جمائے

ہوئے ہیں اور ان میں سے اپنے بیٹے کے لیے دلہن تلاش کر رہی ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ‌ کے

مطابق مصر کے 28 سالہ عمرو خلیل کا کہنا ہے کہ ”حال ہی میں وہ اپنے ایک عزیز کی شادی کی تقریب میں شریک تھے، جب انہوں ‌نے اپنی والدہ کی ویڈیو بنائی”۔ویڈیو میں عمرو

کی والدہ ”احلام محمد عبدالعزیز” تقریب میں شریک لڑکیوں کو بڑے غور سے دیکھ رہی ہیں اور ان میں سے اپنے بیٹے کے لیے دلہن تلاش کر رہی ہیں۔ اگرچہ اس وقت احلام کو معلوم

نہیں تھا کہ ان کا بیٹا ویڈیو بنا رہا ہے، جبکہ بعدازاں ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوگئی۔

واضح رہے خاتون احلام کے شوہر انتقال کرچکے ہیں اور ان کے پانچ بیٹے اور دو بیٹیاں

ہیں، جن میں سے سوائے عمرو خلیل کے، سب کی شادی ہوچکی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hamariweb (@hamariweb)

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us