300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ہم شادی کے 9 سال بعد الگ ہوگئے کیونکہ۔۔۔۔ | www.forikhabar.com
بدھ‬‮   2   دسمبر‬‮   2020


ہم شادی کے 9 سال بعد الگ ہوگئے کیونکہ۔۔۔۔


ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی ڈراموں کی معروف اداکارہ جوہی پرمار جنہوں نے کئی سالوں تک ڈرامائی صنعت

میں راج کیا۔ کُم کُم ڈرامے سے مقبولیت حاصل کرنے والی معروف اداکارہ جوہی پرمار نے متعدد بھارتی سیریلز میں اداکاری کے جوہر پیش کئے اور بھرپور نام کمایا۔

کامیاب کیرئیر کے ساتھ ان کی نجی زندگی کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو انہیں کئی مشکلات پیش آئیں۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ شادی کے 9 سال بعد وہ اور ان کے شوہر سچن شرف نے 2017 میں طلاق کی درخواست دائر کی تھی اور 25 جون 2018 میں قانونی طور پر علیحدگی اختیار کرلی۔

انڈین سپر اسٹار جوہی کا کہنا تھا کہ انہیں ایسا محسوس ہونے لگا تھا کہ رشتے میں دراڑ آرہی ہے اور ہوا بھی ایسا کہ شادی کے دو ڈھائی سال بعد ہی میرے اور سچن کے رشتے میں بہت فاصلے آگئے۔جوہی نے بتایا کہ ان کے اپنے شوہر کے ساتھ تعلقات میں اتار آنا شروع ہوا اور ان کا دس سال بعد اپنے شوہر

کے ساتھ تعلق ختم ہوچکا تھا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us