300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بلبلے ڈرامے کے نبیل کی اصلی بیوی کون ہیں؟ | www.forikhabar.com
بدھ‬‮   2   دسمبر‬‮   2020


بلبلے ڈرامے کے نبیل کی اصلی بیوی کون ہیں؟


کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار نبیل ظفر جنہوں نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں ہر طرح کے کردار ادا کیے ہیں، یقینی طور پر وہ کسی تعارف کے محتاج

نہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ اپنی حقیقی زندگی میں بہت ہی مضحکہ خیز یعنی ہنسی مذاق کرنے والے شخص ہوں گے۔ لیکن سچائی اس کے بالکل برعکس ہے اور وہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ سنجیدہ مزاج رکھتے ہیں۔

نبیل ظفر نے اپنے کیریئر کا آغاز سن 1990ء میں کیا۔ انہوں نے ڈراموں میں چھوٹے کرداروں میں اداکاری کر کے آہستہ آہستہ انڈسٹرمیں اپنا نام کمایا۔

ایک انٹرویو میں نبیل نے بتایا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی سے کیا اور ڈرامہ سیریل دھواں کی کامیابی نے اُنہیں راتوں رات اسٹار بنا دیا، اب 20

سال کے طویل عرصے کے بعد کامیڈی ڈرامہ ’بلبلے‘ سے ایک بار پھر خاطر خواہ کامیابی ملنا میری ماں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔

جب کسی شخص کی نیت صاف ہو تو منزل تک پہنچنا بہت آسان ہوتا ہے۔ نبیل ظفر کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا۔ ایک دن انہوں نے وہ مقام حاصل کرلیا جسے اسے حاصل کرنا تھا۔

ڈرامہ سیریل دھواں سے شہرت پانے والے اداکار نبیل ظفر کی شادی کم عمری میں ہوگئی

تھی۔ ان کی اہلیہ ایک عام خاتون ہیں جن کا شوبز انڈسٹری سے کئی وابستہ نہیں ہے۔ ان کے دو

بیٹے ہیں جن کے نام عیسیٰ نبیل اور موسیٰ نبیل جبکہ ان کی اکلوتی بیٹی کا نام فاطمہ ہے۔

nabeel-wife.jpg


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us