اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ دوسال کے دوران بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے 5ارب ڈالرز کاقرضہ لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں بتایاکہ تحریک انصاف کی حکومت نے 2018سے ...